قلات گولیوں سے چھلنی مخبر کی لاش برآمد



قلات (ویب ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے قلات ، جوھان نرمک نگور کانی کے مقام پر روڈ کے قریب گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ۔

زرائع کے مطابق لاش کی شناخت انور ولد علی نواز کے نام سے ہوئی ہے ۔

زرائع کے مطابق مذکورہ شخص ریاستی مخبر تھے جو عرصہ سے قلات گردونواح میں ریاستی ایما پر بلوچ سرمچاروں کی مخبری کر رہے تھے ۔ 

تاحال کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے اس کی ہلاکت کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post