قلات ( بلوچستان ٹوڈے )
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے، 26 جولائی کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے مورگند کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر سنائپر و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
چوکی کے اطراف گشت پر معمور فورسز کے دو اہلکار اس حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔