کوئٹہ خروٹ آباد ایس ایچ او کا 70 سالہ بزرگ کیخلاف زنا کا ایف آئی آر کاٹ کرنا قابل مذمت عمل ہے ۔اہلیان خروٹ آباد



کوئٹہ ( پریس ریلیز )  خروٹ آباد والد کی بیٹی کے ساتھ زنا کے FIR کا ڈراپ سین حقیقت کچھ اور نکلا
تفصیلات کے مطابق مسماہ شبانہ ولد منان نورزئی نے پولیس تھانے میں درخواست دی کے اسکے 70 سالہ والد مسمی منان عرف منان ڈاکو نے ان کے ساتھ زنا بالجبر کرنے کی کوشش کی اور وہ پولیس سے انصاف کی طلبگار ہے اب جناب SHO صاحب نے بھی شاید منان نورزئی سے کوئی پرانا حساب کتاب چکتا کرنا تھا بغیر تحقیق کے FiR کر ڈالی اور منان ڈاکو کو حوالات میں بند کردیا SHO صاحب نے میڈیکل آنے کا انتظار کرنا بھی گوارہ نہیں کیا اور نا ہی بذریعہ کوئی آفسر اس معاملے کی حقیقت جانچنے کی کوشش کی فعل فور FiR ہی کردیا اب جب بات سوشل میڈیا پر آئی تو اب معاملے کی حقیقت تو معلوم کرنی ہوں گی، منان نورزئی عرف منان ڈاکو سابقہ ڈاکو اور منشیات فروش ہے جس کا ریکارڈ پولیس کے ہر تھانے میں موجود ہے اب جو کے بوڑھے ہوچکے ہیں تو اس کے گھر کے معاملات اسکی بیوی اور دو جوان بیٹیان چلا رہی ہے ایک جوان بیٹا ہے وہ بھی نشے کا عادی ہے کئی مرتبہ ڈکیٹی اور چوری میں پکڑا جاچکا ہے منان کی بیوی اور بیٹیوں کے تعلقات کئی زیادہ ہے اور گھر میں لوگوں کا آنا جانا معمول کی بات ہے منان یہ سب برداشت نہیں کرتا جب وہ بیوی اور بیٹیوں کو منع کرتا ہے تو اسکی بیٹیاں اور بیوی کسی نا کسی ڈرامے میں اسکو پھنسا دیتی ہے  اس بار تو انہوں نے حد ہی کردی زنا بالجبر کے ایف آئی آر میں نامزد کردیا تاکہ منان کی بقایا زندگی جیل میں گزرے اور وہ اپنا کاروبار بغیر کسی رکاوٹ کے چلا سکے، درحقیقت نا تو منان نے اپنی بیٹی کے ساتھ زنا کی کوشش کی اور نا ایک ستر سالہ شخص کسی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اکیلے زنا بالجبر کرسکتا ہے، حکومت کو واقع کی نوٹس لینی چائیے اس بوگس ایف آئی ار نے نا صرف اہلیان خروٹ آباد کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا بلکہ پورے ملک میں بد حواسی کی ہوا پھیلنے لگی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post