افسوسناک خبر ڈی آئی خان دو گروپ میں جھڑپ 6 افراد ھلاک

 


ڈی آئی خان ( بلوچستان ٹوڈے ) ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پہاڑ کی حدود پنیالہ میں دو گروپ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ۔۔۔
فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطرف سے اب تک چھ افراد کے قتل ہونے کی اطلاعات ہیں،
مقامی ذرائع کے مطابق دونوں گروپوں میں قریبی رشتہ داروں کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے
فائرنگ کے تبادلے میں نقیب اللہ ، شفیع اللّہ ، نجیب اللہ ،جلال، نوید ، جہانزیب کے جانبحق ہونے ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post