اسلام آباد 40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

 

فتنتہ اپاکستان کے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم نہیں۔ 


سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا، اب حکومت نے زائرین کو منظم کرنےکے لیے ایک نیا کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب زائرین مخصوص رجسٹرڈ زائرین گروپ آپریٹرز کے ذریعے ہی سفر کریں گے۔




Post a Comment

Previous Post Next Post