بولان ،کوہلو خاتون سمیت 3 افراد قتل

 

کوئٹہ ( بلوچستان ٹوڈے ) بولان کے علاوہ لیویز تھانہ بھاگ کی حدود گوٹھ عظمت میں سیاہ کاری کے الزام میں مرد اور خاتون قتل  کردیئےگئے دوسری جانب کوہلو  مری کالونی میں پرانی رنجش پر فائرنگ ، ایک شخص جان بحق،

جان بحق شخص کی شناخت شادی خان کے نام سے ہواہے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post