وڈھ ( ویب ڈیسک ) خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد کے حملے میں بدنام زمانہ بلوچ قومی غدار معصوم بلوچوں کے قاتل داعش بلوچستان کے سربراہ شفیق کے بھائی عطاء الرحمن جوکہ خود وڈھ میں ڈیتھ اسکوائڈ کے مرکزی کیمپ چلا رہے تھے ھلاک اس کا بیٹا مطیع الرحمن شدید زخمی ہوگیا ہے ۔