کیچ، قابض پاکستانی فورسز کی نصب کردہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بلوچ سرمچار شہید

 


کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے دشت میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بلوچ سرمچار شہید ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دشت ملائی نگور میں سیاہجی کے پہاڑی علاقے میں داخلے کے راستے پر پاکستانی فوج کی جانب سے بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی، جس سے ٹکرا کر ریاض سکنہ دشت شوالی شہید ہو گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post