قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھنے والے نوجوان سید انس شاہ ولد سید نور شاہ کو فتنتہ الپاکستانی فورسز نے جبری کردیا ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ 13 جون 2025 کو اس وقت پیش آیا جب وہ کوئٹہ سے قلات واپس آ رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق سید انس شاہ ایک مسافر ویگن میں سوار ہوکر کوئٹہ سے قلات کے لیے روانہ ہوئے تھے، تاہم راستے میں مستونگ، کھڈکوچہ کے مقام پر پاکستانی فورسز اس کو اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اس واقعے کے بعد سے سید انس شاہ کی کوئی خبر نہیں ہے۔