مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ میں دتو کے مقام پر ہوٹل پر فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک ہوگیا ۔
اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار شکیل بنگلزئی فائرنگ سے موقع پر ہلاک ہوگئے۔ انتظامیہ نے لاش اسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔