Home خضدار اے پی ایس بم دھماکے کی ایک اور زخمی طالبہ چل بسی byBalichistan'sToday -May 25, 2025 0 خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار آرمی بس دھماکہ میں زخمی چھٹی جماعت کی طالبہ شیماء مینگل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔ دھماکہ میں متعدد اہلکار ھلاک اور 30 سے زائد فوجی اہلکار بھی زخمی ہوگئے تھے ۔ Facebook Twitter