اختر مینگل نے شال کی طرف جانے والے لانگ مارچ کے روانگی کا اعلان کردیا

 


مستونگ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ لکپاس ٹنل کے مقام پر  جاری تحفظ بلوچ ناموس دھرنا میں سردار اختر جان مینگل نے اعلان کیاکہ جاری دھرنا6 اپریل صبح نو بجے شال کے لیے روانہ ہوگا ۔

انھوں  نے دھرنے سے خطاب میں کہاکہ
حکومت اس بیابان میں ہماری باتیں نہیں سن رہا،اب شال کے میدان میں بات ہوگی کہ بیٹیوں کو چھوڑتے ہو یا نہیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post