جہاں خواتین کی احترام نہیں اس ملک کو زندہ باد نہیں کہیں گے ۔محمود خان اچکزئی

 


مستونگ  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لکپاس کے مقام تحفظ بلوچ ناموس دھرنے میں پشتون رہنما محمود خان اچکزئی کی آمد کہا جہاں بلوچ بیٹی، سندھی، پنجابی، سرائیکی یا پشتون بیٹی محفوظ نہیں اس پاکستان کو کبھی بھی زندہ باد نہیں کہیں گے - 

Post a Comment

Previous Post Next Post