حق دو تحریک نے مستونگ دھرنے میں شرکت کا اعلان بھی کیا

 


امیرجماعت اسلامی بلوچستان وقائد حق دو تحریک بلوچستان و ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے بی این پی کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس میں شرکت کا اعلان کیا ہے

مولانا بلوچ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت بی وائی سی کے گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے اور اختر مینگل سے بامقصد اور بامعنی مذاکرات کے ذریعے حالات کو مزید کشیدگی سے بچائیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post