لکپاس مزاکرات کی ناکامی بعد حواس باختہ حکومت نے پھر نیٹ ورک جام کردیا

 


شال (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے مرکزی شہر شال سمیت  مختلف اضلاع سوراب ،مستونگ ،قلات سمیت دیگر شہروں میں ایک بار پھر حواس باختہ حکومت نے لانگ مارچ میں لوگوں کو شرکت کرنے سے روکنے کیلے انٹرنیٹ سروس معطل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post