ڈاکٹر ماہ رنگ ساتھی اب بھی بند ہیں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں ،سردار اخترجان مینگل

 


بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل حکومت کمیٹی کیساتھ  مذاکرات کے حوالے سے میڈیا سے تفصیلی گفتگو کررہے ہیں سوشل میڈیا پر حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات اور بلوچ خواتین کی بازیابی کے حوالے سے معاہدہ پر کسی قسم کے کوئی دستخط نہیں ہوا ہے ہمارے دھرنا اس وقت تک جاری رہیگا جب تک بلوچ ماؤں بہنوں کے بازیاب نہیں کیا جائے گا*
ڈاکٹر ماہ رنگ کے رہائی کی حوالے سے کسی معاہدے پر دستخط نہیں ہوا، مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، بات چیت چل رہی ہے، بے اختیار وفد آیا تھا جن کے علم کچھ نہیں، وہ جاکر آگے بات کرینگے کیونکہ ان کے اختیار میں کچھ نہیں

مستونگ/حکومتی وفد کی سردار اختر جان مینگل و دھرنا قائدین سے مذاکرات ختم۔ڈیڈلاک برقرار، حکومتی وفد نے دھرنا قیادت سے دو دن کا ٹائم مانگ لیا۔ وفد واپس کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگیا۔مسلہ کے حل کیلئے۔۔ وزیراعلی بلوچستان  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے اسلام آباد جائے گا۔حکومتی وفد کی میڈیا سے گفتگومسئلہ و جلد حل کیاجائے گاحکومت سنجیدگی سے مسلے کے پرامن حل کیلئے کوشاں ہے حکومتی وفد کی میڈیا سے گفتگو۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی رہائی کے حوالے سے خبریں درست نہیں۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ  ابھی تک رہا نہیں  ہوئی وفد*

Post a Comment

Previous Post Next Post