شال دو افراد زخمی ،حب وندر کے مقام پر روڈ حادثہ تین افراد ھلاک ایک زخمی



حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان
کوئٹہ مری آباد ڈیم میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ سےدو  افراد زخمی ایک معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔

علاوہ ازیں وندر ناکہ کھارڑی کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ،جس کے نتیجے میں  تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post