Home کھڈ کوچہ فورسز ہاتھوں دو بھائی جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -March 19, 2025 0 مستونگ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقہ کھڈہ کوچہ سے گزشتہ روز بعد از نمازِ عصر، قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مولوی احمد اللہ کے دو بیٹوں، عبید اللہ اور محمد نادر، کو جبری حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ Facebook Twitter