خضدار ( مانیٹرنگڈیسک) وڈھ میں قائم مقدمات میں ایک مقدمہ واپس نہ ہونے پر سردار اختر جان مینگل اپنے رفقاء کے ساتھ گرفتاری دینے آئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے خضدار ،وڈھ بازار کے حوالے سے درج مقدمہ نمبر 5 /2025 کو واپس نہیں کرنے پر آج پھر تھانے پہنچے ۔
جمعرات کے دن وڈھ تھانے میں گرفتاری دینے آنے پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے دو لیویز اور ایک پولیس کی ایف آئی آر واپس لی تھئ
خضدار، پولیس کے ایک اور آیف آئی آر کو واپس لینے کے لئے ایک دن کی مہلت طلب کی گئی جو واپس نہیں ہو سکی۔