شال فورسز ہاتھوں عثمان نامی صحافی جبری لاپتہ



 شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شیر شال سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ دوران  مقامی صحافی محمد عثمان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

انکے والد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انکے بیٹے کو سرکاری وردی میں ملبوس نامعلوم مسلح افراد نے اٹھا لیا ہے ۔



اس قبل مزکورہ صحافی کے گھر پر پاکستانی فورسز کی طرف سے چھاپے اور انکو ہراساں کرنے کے واقعات بھی سامنے آتے رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post