معروف سائیکالوجسٹ ڈاکٹر الیاس بازیابی بعد جیل منتقل بیٹا اور داماد تاحال لاپتہ

 


شال ( ویب  ڈیسک ) بلوچستان معروف سائیکالوجسٹ ڈاکٹر الیاس بلوچ لاپتہ ہونے کے بعد 3 ایم پی او کے تحت گرفتار جبکہ بیٹا اور داماد تاحال لاپتہ ہیں ۔


ڈاکٹر الیاس کو گزشتہ شب سیکیورٹی فورسز نے شال بولان میڈیکل کالج  بی ایم سی کالونی شال میں گھر پر چھاپہ کے دوران بیٹے اور داماد کے  ہمراہ پاکستانی فورسز خفیہ ایجنسیوں نے لاپتہ کیاتھا ۔

تازہ اطلاعات کے مطابق الیاس بلوچ کو لاپتہ کرنے کے بعد 3 ایم پی او کے تحت ھدہ جیل شال منتقل کر دیا گیا ،مگر بیٹے اور داماد بارے اہلخانہ کو معلومات نہیں دیئے گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post