قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات کے علاقے ہربوئی، مورتین، اسکلکو، شیخڑی، یوسفی اور گردنواح کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔
دوسری جانب مسلح افراد نے فوجی کشی میں حصہ لینے والے موٹر سائیکلوں پر سوار فورسز اہلکاروں کو نشانہ بنایا جس میں 6 اہلکارھلاک ہوگئے ،بعد ازاں ان کا اسلحہ لے گئے ہیں ۔