Home ڈیرہ غازی خان فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ byBalichistan'sToday -March 23, 2025 0 ڈیرہ غازی خان ( نامہ نگار ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان سخی سرور کے قریب رات 9 بجے کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔ Facebook Twitter