Home پنجگور شاھو کہن سے جبری لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -February 11, 2025 0 پنجگور ( نامہ نگار ) ضلع کیچ 24 جولائی 2024 کیچ کے علاقہ بُگ سے پاکستانی فورسز ،کارندوں ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے حیات ولد سبزل نامی نوجوان کی نعش پنجگور شاھو کہن کے نزد یک سے بر آمد ہواہے ۔ Facebook Twitter