Home تربت شاہی تمپ سے لاپتہ سمیع اللہ بازیاب byBalichistan'sToday -February 11, 2025 0 کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ شاہی تمپ سے اکتوبر 2024 کو لاپتہ ہونے والے سمیع اللہ ولد خلیل احمد پیر کی رات بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔ ان کے اہل خانہ نے بازیابی کی تصدیق کی ہے۔ Facebook Twitter