کوئٹہ میں بہنوئی کی فائرنگ ایک سالہ ھلاک دوزخمی ، کراچی میں لڑکی نے پسنی کے رہائشی نوجون کو گولی مارکر قتل کردیا

 کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی  آمدہ اطلاعات کے مطابق کلگ کلانچ  پسنی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز ایاز  نامی نوجوان کو کراچی کے علاقے شرافی میں لڑکی نے گولی مارکر قتل کردیا۔



نعش جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید معلومات جاری ہیں۔

علاوہ ازیں کوئٹہ تھانہ عبدالخالق شہید موسی کالونی میں بہنوئی نے گھر میں گھس کراپنے 3 سالو پر فائرنگ کردی ، فائرنگ سے 1 سالہ ھلاک ،  2 سالے شدید زخمی ہوگئے ۔
ھلاک  اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،واقعہ خاندانی زنجش کے باعث پیش آیا ۔ملزم فرار ہوگیا  پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post