خاران میں جبری لاپتہ مبارک اور اسکے بھائی کی بازیابی کیلے دوسرے روز بھی دھرنا جاری

 


خاران ( ویب ڈیسک ) خاران پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ مبارک  اور اسکے  حافظ علی بلوچ کی لواحقین کی جانب سے آج دوسرے روز بھی خاران ریڈ زون میں دھرنا جاری ہے ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران زون نے خاران کے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے اپیل ہے کے وہ اس مشکل وقت میں لاپتہ افراد کے بازیابی کیلے کا دیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post