ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ہرنائی میں نامعلوم افراد نے کوئلہ کان کے لیبر کو لیجانے والی گاڑی کو بم دھماکہ میں نشانہ بنایا گیا جس میں 10 اہلکار ھلاک 8مزدور زخمی ہوگئے ۔
ھلاک اور زخمیوں کو شارگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
لیویز کے مطابق بم دھماکہ میں گاڑی مکمل طور پر تباہ
علاوہ ازیں مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں پاکستانی فورسز کے پیدل اور گاڑیوں پر مشتمل اہلکار اسپلنجی، مرو اور گردنواح کے علاقوں میں فوج کشی میں مصروف ہیں۔
بتایا جارہاہے کہ دوران فوج کشی مرکزی شاہراہ ناکہ بندی کی گئی ہے۔