Home دکی معدنیات لوٹنے والے حاجی سلیم کے گھر پر بم حملہ byBalichistan'sToday -January 07, 2025 0 دکی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقہ دکی میں معدنیات لوٹنے والے حاجی سلیم کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جوزوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ حملے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ Facebook Twitter