خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری میں کے علاقے فراخود '' بلبل یونین کونسل '' میں فورسز نے ایک گھر کا محاصرہ کرکے اس دوران گھر میں موجود ایک نوجوان سراج احمد ولد نزیر احمد قوم پندرانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بعدا ازاں نعش ہسپتال پہنچائی ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے محاصرے فائرنگ دوران کتنے لوگ حراست میں لے کر لاپتہ کردیے گئے ہیں تعداد بارے معلومات نہیں مل پائے ہیں ۔