سبی بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے کرمو وڈ کے مقام پر پاکستانی قابض فورسز قائم چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔
انہوں نے کہاہےکہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔