زہری کو مسلح افراد نے کنٹرول میں لے لیا

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار کے شہر زہری کو مسلح افراد نے کنٹرول میں لے لیا۔ زہری تھانے سمیت دیگر سرکاری عمارتوں کو کنٹرول میں لینے کے بعد بلوچ آزادی پسندوں نے نذرآتش کردیا۔ اس موقع پر حملہ آوروں نے عوام سے خطاب کیا۔

بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ جیئند بلوچ نے بیان میں کہا ہے  کہ سرمچاروں نے آج خضدار کے علاقے زہری پر مکمل کنٹرول حاصل کرکے، تمام سرکاری اداروں کو اپنے تحویل میں لیکر، پولیس تھانے کو نذر آتش کردیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post