Home کیچ پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر بم حملہ byBalichistan'sToday -January 08, 2025 0 کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں نامعلوم افراد نے پاکستان فوج کے اہلکاروں کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق فورسز کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کنٹگان میں پیدل گشت کررہے تھے۔ Facebook Twitter