کیچ پاکستانی خفیہ اداروں نے نوجوان کو لاپتہ کردیا

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے مرکزی شہر تربت آپسر سے منگل کی الصبح  پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں نے شاہ زیب  ولد اللہ داد نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post