آواران مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا

 


آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ ۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ آج شام کو ساڑھے سات بجے مسلح افراد نے نشانہ بنایا ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کو آوازیں سنیں گئی۔

مزکورہ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف  سامنے نہیں آیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post