مند حملے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک چار زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی( ایل ایف ) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ حملہ پانچ جنوری کو سات بج کر پندرہ منٹ پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے کیا جس کے نتیجے میں دشمن فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔

بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فورسز کو نشانہ بناتی رہے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post