![]() |
| احسان شاہ گرفتار |
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کلی زرین میں مسلح افراد نے دو افراد قتل کردیا ،تاہم انکے مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں۔
سانحہ ڈھاڈر کا مرکزی ملزم ہائی کورٹ سے گرفتار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں شہید بی بی حمیرا قتل کیس میں نامزد ملزم سید احسان شاہ دوپاسی کو کوئٹہ ہائی کورٹ سے گرفتار گرفتار کرلیا گیا ہے۔
