پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور تحصیل پروم سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ روز جبری لاپتہ ہونے والے چار زمیاد ڈرائیوروں میں سے تین وسیم ولد ہاشم ، خلیل ولد صدیق اور عبدالشکور ولد صالح بازیاب ہوگئے ہیں جبکہ ارشاد ولد رفیق تاحال لاپتہ ہے ۔