سوارب بی این پی کے کونسلر مغوی کلیم اللہ رودینی بازیاب ہوگئے



سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کی علاقے سوراب بجلی گھر کے نزدیک  یکم دسمبر کو  اغواء ہونے والے بلوچستان نیشنل پارٹی  بی این پی مینگل کے کونسلر کلیم اللہ رودینی بازیاب ہوگئے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز انکے  اغوا کے خلاف سوراب کے مقام پر 18 گھنٹوں تک احتجاج کے باعث کراچی، شال  شاہرا بند رہاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post