مستونگ پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

 



مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو  بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ،جس  کے بعد راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے بعد شدید فائرنگ اور مزید  دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ 

حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے ۔

آخری اطلاع تک حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم قبول نہیں کی ہے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post