شاہ زیب بلوچ کی میت حوالہ نہ کرنے کیخلاف لواحقین کا احتجاج

 


کوئٹہ  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہ زیب بلوچ کی میت کی حوالگی کے لیے ان کے لواحقین اور مقامی افراد نے شال کے سول ہسپتال کے مردہ خانے کے باہر احتجاج پر بیٹھے ہیں۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کئی دنوں سے اپنے پیارے کی میت کے منتظر ہیں، لیکن پاکستانی حکام نے تاحال میت دینے سے انکار کیا ہے۔

مظاہرین نے حکام کے رویے کو غیر انسانی قرار دیا اور کہا ہے کہ اپنے پیارے کی میت کو دفنانا ان کا بنیادی حق ہے۔

 انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ میت فوری طور پر ان کے حوالے کی جائے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post