لورالائی ڈویژن جرگہ/محمود خان اچگزئی کی خطاب کی جھلکیاں



لورالائی:24نومبر کو ژوب ڈویژن میں دوسرا جرگہ ہوگا،

 چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچگزئی

ہم پاکستان توڑنا نہیں چاہتے،لیکن ہم غلام کی زندگی بھی نہیں گزاریں گے،

لورالائی:ڈونلڈ ٹرمپ پر جب گولی چلی تو چوبیس گھنٹوں کے اندر حملہ آور کا پتالگالیا

لورالائی:ہم درجنوں کے حساب سے مرتے ہیں،نہ کوئی ڈی سی استعفا دیتا ہے نہ ہی کوئی اور،

لورالائی:اگر پولیس کے نظام کو بننے دیا جائے تو چند گھنٹوں کے اندر حملہ اوروں کا پتا بتا سکتے ہیں،

لورالائی:اگر ایف سی کھوج کا کام نہیں کرسکتی،تو ہمیں اپنا نظام بنانا ہوگا،

لورالائی:اگر ایف سی تحفظ فراہم نہیں کر سکتی،ہم اپنے وطن کی خود حفاظت کر سکتے ہیں،

لورالائی:سب کہتے ہیں پاکستان کا مطب کیا لیکن دوسری جانب مردار ووٹ لینے کیلئے 70،70 کروڑ روپے لیتے ہیں،

لورالائی:یہ جرگہ بنو جرگے کے تمام نکات کی حمایت کرتی ہے،

لورالائی:ہمارے وطن کی ہر بدی اور ہر برائی،جرگوں کے ذریعے ختم ہو سکتے ہیں،

لورالائی:پارٹی بدلنا بری بات نہیں لیکن اگر آپ کسی کی بات سے مختلف بات کریں تو عزت اتارنے پر آتے ہیں،

لورالائی:میں خیبر جرگہ میں بھی اسی لیے نہیں گیا اور نہ اس پر پشیماں ہوں،

 چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچگزئی

لورالائی:جو لوگ افغانستان کی استقلال پر ناراض نہ ہوں،وہ مسلمان نہیں ہے،

لورالائی:انقلاب غریب آدمی کے گھر میں ہے،وہ خشک روٹی کھائے گا لیکن بھیک نہیں مانگتا،

لورالائی:وہ طالب جو افغانستان کی استقلال پر سودا نہیں کرتا وہ زندہ آباد،

 چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچگزئی

لورالائی:جنوبی پشتونخوا میں 200،200 کلومیٹر کی زمین آلاٹ کی گئ ہیں،

لورالائی:یہ جرگہ مطالبہ کرتی ہے ان تمام آلاٹمنٹس کو کینسل کیا جائے،اگر نہیں ہوتا ہم تحریک چلائیں گے،

لورالائی:اگر کوئی پاکستان کو چلانا چاہتا ہے اسکا راستہ یہ نہیں ہے،

 چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچگزئی

لورالائی:کور کمانڈر سمیت تمام آرمی نے وعدہ کیا حلف کے ذریعے کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے،

لورالائی:کور کمانڈر کا جلسہ بلانا غیر آئینی ہے آپ کا کام جرگے بلانا نہیں،

لورالائی:سپیکر ایجنسیوں کے ساتھ تھے جب کہا گیا کہ لوگوں کے فونز کو ٹیپ کیا جائے،

لورالائی:حافظ صاحب آہیں قران پر قسم اٹھائیں کہ جن کے وسائل ہیں ان پر ان لوگوں کا حق ہوگا،

لورالائی:میں گارنٹی دیتا یوں اگر آپ ایسا کریں تو پاکستان میں دہشتگردی نہیں ہوگی،

لورالائی:ہم پاکستان کو کہنا چاہتے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے ورنہ ہم جہانی عدالتوں کا رخ کریں گے،

 محمود خان اچگزئی

Post a Comment

Previous Post Next Post