آواران پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

 


آواران ( نامہ نگار ) صلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

بتایا جارہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔ 

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post