حب دکاندار تیسری بار لٹ گیا پولیس خاموش تماشائی بنا



حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عدالت روڈ گلی نمبر 9 زہری پلازہ کے مقام پر مسلح افراد کا گن پوائٹ پر تیسری بار دوکاندار سے  قیمتی موبائیل پیسہ و دیگر سامان لوٹ کر  ہوائی فائرنگ کرتے  فرار ،پولیس خاموش ہے دکاندار  ۔ 

زرائع کا بتانا ہے کے متعلقہ دوکاندار سے تیسری مرتبہ ہے گن پوائٹ پر ڈکیت موبائل فون پیسے چھینا جا رہا ہے مگر تاحال صدر پولیس کے جانب سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post