ہرنائی تین افراد کو فورسز نے ھلاک کردیا ہے ۔ آئی ایس پی آر ، لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کیلے پریشان

 


ہرنا ئی(مانیٹر نگ ڈیسک) فوج کی تعلقاتہ عامہ آئی ایس پی آرنے جاری بیان فوجی میجر حسیب اور حوالدار کی بارودی سرنگ دھماکہ میں ھلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے  کہاہے کہ 14 نومبر کو ضلع ہرنائی میں 3  مشتبہ افراد کو فورسز نے  ھلاک کردیا ہے ۔ 


تاہم انھوں نے ھلاک ہونےوالوں کی تفصیلات جاری نہیں کہے ہیں ، جس کی وجہ سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین میں تشویش بڑھ گئی ہے کہ کہیں ان کے پیاروں کو جعلی مقابلے میں قتل کرکے فورسز سے مقابلے میں ھلاک ہونے کا ڈرامہ نہیں کر رہی ہے ۔

آپ کو علم ہے مسلح افراد نے رات گئے ناکہ بندی کرکے دو افراد کو پکڑ کر بعد ازاں قتل کردیا تھا ،مذکورہ واقع کی اطلاع پر  فورسز میجر دیگر اہلکاروں کے ساتھ مذکورہ جگہ آرہے تھے کہ انھیں ریموٹ یا بارودی سرنگ دھماکہ میں اڑایاگیاتھا ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post