کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارلحکومت شال میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں وین سے بچے کو اتار کر اغوا کرنیکا معاملہ ،کوئٹہ ‘ صرافہ ایسوسی ایشن کے تاجروں کی ہڑتال ، لیاقت بازار ‘ عبدالستا روڈ سمیت شہر بھر میں صرافہ مارکیٹیں مکمل بند ریا ۔
آپ کو علم مظاہرین نے گزشتہ روز مذاکرات بعد دھرنے کو ختم کردیا تھا ،دوبارہ بلیلی روڈ کو بند کرکے دھرنا شروع کردیا ۔
دوسری جانب طالبعلم کے اغوا کیخلاف پٹیشن کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی جہاں مقامی انتظامیہ کو بچے کی بازیابی کا حکم دیاگیا ۔