سبی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان تاحال جبری لاپتہ

 


سبی سے  جبری لاپتہ نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے محمد یعقوب ولد محمد صدیق اور علی گل ولد سیف اللہ  کو  رند علی بائی پاس سے رواں سال جون میں حراست میں لیکر جبری  لاپتہ کردیا ،تاہم  علی گل کو اسی دن رہا کیا گیا۔ مگر  یعقوب لہڑی تاحال لاپتہ ہے۔

لواحقین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کہیں یعقوب لہڑی کو بلوچ ہونے کی پاداش میں طویل لاپتہ کردیا نہیں جائے انہوں نے بحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post