کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچستان دارالحکومت شال چھاونی میں پاکستانی فورسز ہیڈکوارٹرز پر حملہ، متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی۔
ذرائع کے مطابق فورسز پوزیشنز پر مبینہ طور پر مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔
دوسری جانب شال پشین اسٹاپ کے قریب دھماکہ ہواہے تاہم تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔