کوئٹہ سہیل احمد بازئی نامی شخص اغوا رہائشیوں نے شاہراہ بلاک کردیا

 


کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی کے رہائشی سہیل احمد بازئی کی مسلح افراد کے ہاتھوں  اغوا کے خلاف لواحقین نے شال چمن اور ژوب شاہراہِ بلیلی کے مقام پرٹر یفک کیلئے مکمل بند کردیا ۔

انھوں نے مطالبہ کیاکہ سہیل احمد کو جلد ازجلد بازیاب کیاجائے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post