کولواہ کے رہائشی نوجوان پچھلے 7 سال سے جبری لاپتہ ہے



بلوچستان ضلع کیچ کولواہ بلور کے رہائشی مختیار بلوچ ولد  نوربخش کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں پاکستانی فورسز نے تربت سے 11 دسمبر 2016 کو  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔ 

انھوں نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی سے مختیار بلوچ کی بحفاظت بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post